Your cart is empty.
Keep shopping
ایک پاکستان میں اور دنیا بھر میں واحد اپنی نوعیت کا بیسک ای کامرس کورس۔ پاکستان مین ای کامرس کے گرو عثمان چغتائی کے ساتھ ایک عام آدمی نے وہ تمام سوالات کئے جو ایک عام پاکستانی کے ذہین میں ای کامرس کا نام سن کر جنم لیتے ہیں۔ یہ کورس ہر اُس پاکستانی کے لئے ہے جو ای کامرس کو سیکھنا چاہتا ہے اور اسکے بارے میں بنادی معلومات چاہتا ہے۔